جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکامیں خاتون کو چڑیا گھر میں سیلفی لینا مہنگا پڑگیا،تیندوے کے حملے میں شدید زخمی

datetime 11  مارچ‬‮  2019 |

ایری زونا(این این آئی)امریکی ریاست ایری زونا کے چڑیا گھر میں خاتون کو تیندوے کے ساتھ سیلفی لینا مہنگا پڑ گیا، تیندوے نے حملہ کر کے خاتون کو زخمی کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکام کا کہنا تھا کہ خاتون سیلفی کے شوق میں جنگلا عبور کر کے پنجرے کے پاس گئی تو تیندوے نے اس کے بازو پر حملہ کر دیا۔ خاتون کے چلانے پر موقع پر موجود افراد نے انتظامیہ کو اطلاع دی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…