جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانیوں نے بھارت کے خلاف سوشل میڈیا پر نیامحاذ کھول لیا

datetime 10  مارچ‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے بعد پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے انڈین میوزک کمپنی ٹی سیریز کے خلاف محاذ کھول لیا ہے۔ٹوئٹر پر یوٹیوب کے چینل ٹی سیریز کو ان سبسکرائب کرنے کی مہم چل پڑی ہے اور یہ پاکستان میں ٹوئٹر کے ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہوگیا ہے۔ٹی سیریز وہی یوٹیوب چینل ہے جس نے پلوامہ حملے کے بعد اپنے پلیٹ فارم پر موجود پاکستانی گلوکاروں کے گائے ہوئے تمام گانے ہٹا دیے تھے۔

سوشل میڈیا صارفین کے ہیش ٹیگ کے تحت پاکستانیوں سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ اس چینل کو ان سبسکرائب کریں تاکہ یہ دنیا کا سب سے بڑا یوٹیوب چینل نہ بن سکے۔خیال رہے کہ ٹی سیریز یوٹیوب کا دوسرا بڑا چینل ہے جس کے سبسکرائبرز کی تعداد 8 کروڑ 85 لاکھ 53 ہزار 445 ہے۔یوٹیوب کا سب سے بڑا چینل پیوڈی پائی ہے جو گیمنگ سے متعلق ہے اور اس کے سبسکرائبرز کی تعداد 8 کروڑ 85 لاکھ 67 ہزار 168 ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…