جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

آپریشن خیبر ون ،، تازہ فضائی کارروائی میں اہم کمانڈر سمیت انیس دہشت گرد ہلاک

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

خیبر ایجنسی۔۔۔۔ دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کا آپریشن خیبر ون کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ تازہ فضائی کارروائی کے نتیجے میں اہم کمانڈر سمیت انیس دہشت گرد مارے گئے جبکہ پانچ ٹھکانے بھی تباہ ہوئے۔ عسکری ذرائع کا کہنا ہے شدت پسندوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔ خیبر ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن خیبر ون پوری تندہی سے جاری ہے ، آئی ایس پی آر کے مطابق سندا پال کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی تازہ فضائی کارروائی کے دوران اہم کمانڈروں سمیت انیس دہشت گرد مارے گئے جبکہ شر پسندوں کے 5 ٹھکانے بھی تباہ ہوئے۔ سکیورٹی فورسز علاقے میں شر پسندوں کا صفایا کر رہی ہیں ، کشیدگی کے باعث سیکڑوں خاندان محفوظ مقامات کی طرف نقل مکانی کر چکے ہیں۔ عسکری ذرائع کا کہنا ہے شدت پسندوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…