جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹرز کی رجسٹریشن کے عمل تیز ، پاکستانی ووٹرز کی تعداد ملکی تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

datetime 10  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹرز کی رجسٹریشن کے عمل تیز ہوگیا ، پاکستانی ووٹرز کی تعداد ملکی تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 10کروڑ 77 لاکھ سے تجاوز کرگئی،عام انتخابات 2018 کے بعد سے 17 لاکھ سے زائد نئے ووٹرز رجسٹرڈ ہوئے۔ذرائع کے مطابق گذشتہ چھ برسوں میں

الیکشن کمیشن نے 2 کروڑ15 لاکھ 69 ہزار نئے ووٹرز کا اندراج کیا۔ذرائع کے مطابق پاکستانی ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 77 لاکھ 59 ہزار 83 تک پہنچ چکی ہے۔ذرائع کے مطابق مرد اور خواتین ووٹرز کے درمیان فرق تاحال موجود ہے ،مرد ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 3 لاکھ تک پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق خواتین ووٹرز کی تعداد 4 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…