پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

جرمنی میں بھی ’’گونوازگو‘‘ کے نعرے نے نوازشریف کا پیچھا نہ چھوڑا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

برلن۔۔۔۔ وزیراعظم نوازشریف کے دورہ جرمنی میں بھی ’’گونوازگو‘‘ کے نعرے نے ان کاپیچھا نہ چھوڑا، وزیراعظم کے پاک جرمن بزنس فورم سے خطاب کے دوران ہوٹل کے باہرپی ٹی آئی اور پی اے ٹی کے کارکنوں نے گونوازگو کے نعرے لگائے۔وزیراعظم نواز شریف جب اپنے دورے کے دوران پاک جرمن بزنس فورم سے خطاب کے لیے ہوٹل گئے توہوٹل کے باہرجمع پی ٹی آئی اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں نے انھیں دیکھ کر ’’گونوازگو‘‘ کے نعرے لگائے تاہم کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ’گونوازگو‘ تحریک شروع کر رکھی ہے اور جہاں بھی ان دونوں جماعتوں کے کارکنان کو موقع ملتا ہے تو یہ لوگ ’گو نواز گو‘ کے نعرے لگانا شروع کر دیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…