جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

خوف و دہشت سے بھرپور سائنس فکشن فلم دی رائزن پزیشن کا پہلا ٹریلر جاری

datetime 9  مارچ‬‮  2019 |

لاس اینجلس (این این آئی) خوف و دہشت سے بھرپور سائنس فکشن فلم دی رائزن پزیشن کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔میٹ مچل کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم سال 2017میں ریلیز ہونے والی فلم دی رائزن کا سیکوئل ہے جس کی کہانی نوجوان محققین کی ٹیم اور پرائیویٹ ملٹری یونٹ کے گرد گھوم رہی ہے۔

جو ایک 60سالہ اسپیشل پراجیکٹ پر کام کرتے ہیں۔فلم کی کاسٹ میں سیلی فلپس،لورا سوئفٹ،بروس پین،جولیان ہنڈ،اسٹیفن مارکس،سیمیون ولس اور کونر ولیمز سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔کرسٹی بیل اور مارٹن گوچ کی مشترکہ پروڈیوس کردہ ایکشن سے بھرپور یہ فلم رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…