بیوروکریسی میں سیاسی مداخلت! تحریک انصاف کا بھرپور ردعمل سامنے آگیا

7  مارچ‬‮  2019

لاہور (این این آئی) تحریک انصاف نے بیوروکریسی میں سیاسی مداخلت کا تاثر یکسر مسترد کردیا ۔تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عمر چیمہ نے کہا ہے کہ ہم نے مرکز اور پنجاب میں حکومت سنبھالنے کے بعد انتقامی کارروائی کے تحت بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ نہیں کی،نوکر شاہی کی اصلاح تحریک انصاف کے منشور کا اہم حصہ ہے، سول سروسز کا ڈھانچہ بہتر بنائے بغیر پاکستان کو

درپیش انتظامی مسائل کا حل ممکن نہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ تحریک انصاف پہلی سیاسی جماعت ہے جس نے نوکر شاہی کو سیاست سے پاک کرنے کا نظریہ دیا۔خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی پہلی حکومت نے پولیس اور بیوروکریسی کو سیاسی مداخلت سے پاک کیا۔وزیراعظم کی قیادت میں پنجاب اور مرکز میں بھی بیوروکریسی کو سیاست سے پاک کرنے کا عمل جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…