اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

بھارتی لڑکے کی پاکستانی لڑکی سے شادی ملتوی، جانتے ہیں ایسا کیاہوا؟

datetime 6  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسللام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک بھارت کشیدگی کے باعث بھارتی لڑکا اور پاکستانی لڑکی کی شادی ملتوی،نجی ٹی وی کےمطابق پاک بھارت کشیدگی کے باعث بھارتی ریاست راجستھان کے ایک شخص کی پاکستانی دلہن سے شادی ملتوی ہوگئی۔راجستھان کی سندھ سے ملنے والی سرحد کے قریب ضلع برمیر کے مکین ’مہندر سنگھ‘ کی شادی ضلع عمرکوٹ کی ’چھگن کنور‘ سے ہونا طے پائی تھی۔ مہندر سنگھ

نےاپنے 4ساتھیوں کے ہمراہ ہفتے کے روز تھر ایکسپریس کے ذریعےعمرکوٹ جاکر اپنی دلہن کو بھارت لانا تھا۔مگرپاک بھارت کشیدگی کے باعث تھر ایکسپریس کو بھارت سے پاکستان جانے کی اجازت نہیں ملی۔مہندر سنگھ نے کہا کہ انہوں نے شادی کی تمام تیاریاں مکمل کرلی تھیں اور تمام رشتے داروں کو دعوت نامے بھی تقسیم کر دیے تھے لیکن  کشیدگی کے باعث وہ اب تک اپنی دلہن نہیں لاسکے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…