پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

’’اسپائیڈر مین فار فرام ہوم‘‘رواں سال 5جولائی کو سینماگھروں میں دھوم مچائے گی

datetime 6  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی) مارول کامکس کی نئی’’اسپائیڈر مین فار فرام ہوم‘‘رواں سال 5جولائی کو سینماگھروں میں دھوم مچائے گی۔جان واٹس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں اداکار’ ٹام ہالینڈ‘بحیثیت’ پیٹر پارکر‘ اسپائیڈرمین کیمرکزی کردار میں جلوہ گر ہونگے جبکہ مائیکل کیٹن،سیموئیل ایل جیکسن،میریسا ٹومی، ڈونلڈ

گروور، مارٹن اسٹار، زینڈایااورٹونی ریولوری فلم کی دیگر کاسٹ میں نمایاں ہیں۔فلم کی کہانی پیٹر پارکر نامی ایسے لڑکے گِرد گھوم رہی ہے جو غیرمعمولی صلاحیتوں کا مالک ہوتا ہے اور مکڑی کی طرح جال کے ذریعے بلند و بالا عمارتوں پر سیکنڈوں میں چڑھ جاتا ہے۔یہ فلم 5جولائی کو سنیماگھروں میں دھوم مچائے گی۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…