ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شہری نے معیاری وقت کے تعین کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا

datetime 6  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے مختلف اداروں میں معیاری وقت کے تعین کے لیے شہری نے عدالت سے رجوع کرلیا، درخواست گزار کے مطابق ہر شخص اور ادارے کی گھڑیوں میں سیکنڈز اور ملی سیکنڈز کا فرق ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے شہری نے ملک میں معیاری وقت کے تعین کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ ملک میں

رائج اسٹینڈرڈ ٹائم کیا ہے کسی کو معلوم نہیں۔ درخواست میں کہا گیا کہ ہر شخص اور ادارے کی گھڑیوں میں فرق پایا جاتا ہے، ہر شخص اور ادارے کی گھڑیوں میں سیکنڈز اور ملی سیکنڈز کا فرق ہے۔ درخواست گزار نے استدعا کی کہ نیشنل فزیکل اینڈ سٹینڈرڈ لیبارٹری معیاری وقت کی تشہیر کی پابند ہے۔ عدالت ملک میں یکساں معیاری وقت کے نفاذ کو یقینی بنانے کا حکم دے۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…