جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ستارہ بیگ کی الحمرا ہال میں شاندار انٹری،اپنی پرفارمنس سے دھوم مچا دی

datetime 5  مارچ‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) اسٹیج کی نامور اداکارہ ستارہ بیگ کی الحمرا ہال میں شاندار انٹری،اپنی پرفارمنس سے دھوم مچا دی ۔ستارہ بیگ آج کل شائقین کے پر زور اصرار پر الحمرا ہال میں اسٹیج ڈرامہ ’’حسینہ دل والی‘‘میں اپنے حسن کا جادو جگا رہی ہیں۔دیگر کاسٹ میں قیصر پیا،سلیم البیلا،گلفام،طاہر انجم،حسنہ بھٹی اورہما علی شامل ہیں۔

ڈرامے میں ستارہ بیگ کی پرفارمنس کو بیحد سراہا جا رہا ہے ۔اس حوالے سے اداکارہ کا کہنا ہے کہ یہ سب خدا کا فضل اور شائقین کی بدولت ممکن ہے،میری ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ اپنے شائقین کو مایوس نہ کروں۔ستارہ بیگ نے کہا کہ میرا کسی سے مقابلہ نہیں اور تمام توجہ اپنے کام کی طرف رکھتی ہوں جس کی وجہ سے آج وہ اس مقام پر ہوں ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…