جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

حریم فاروق کی فلم ’’ہیر مان جا‘‘ کی عکسبندی مکمل ، فلم عیدالاضحی پر سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 5  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستانی ٹی وی و فلم اداکارہ حریم فاروق اور علی رحمان خان کی نئی فلم ‘‘ہیر مان جا’’ کی عکسبندی مکمل کر لی گئی۔ لالی وڈ فلم عیدالاضحی پر سینما گھروں کی زینت بنے گی‘میڈیا رپورٹس کے مطابق اصفر جعفری کی ہدایت کاری میں بننے والی روم کوم فلم ‘‘ہیر مان جا’’ کی عکسبندی مکمل ہونے کی خوشی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں متعدد شوبز

شخصیات نے شرکت کی۔ فلم میں اداکارہ حریم فارق اور علی رحمن خان مرکزی کردار نبھا رہے ہیں جبکہ دیگر فنکاروں میں عابد علی، فیضان شیخ، موجز حسن اور شمائیل شامل ہیں۔ فلم عید الاضحی پر ریلیز کی جائیگی۔یاد رہے کہ حریم اور علی رحمن 2017 میں بننے والی فلم ’پرچی‘ میں بھی اہم کردار نبھا چکے ہیں، تاہم حریم فاروق کا کہنا ہے کہ نئی فلم پرچی سے مختلف ہو گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…