اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

اپر کلاس کے بعد مڈل کلاس کی طالبات بھی آئس نشے کی سپلائر بن گئیں ،منشیات کی فارم ہاؤسز اور ڈانس پارٹیز میں بھی سپلائی جاری

datetime 4  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کراچی میں اپر کلاس کے بعد مڈل کلاس کی طالبات کیسے آئس سپلائربنیں؟ ، گروہ سمیت پکڑی جانے والی طالبات کے بارے میں اہم انکشافات سامنے آگئے۔شارع فیصل سے گروہ سمیت پکڑی جانیوالی طالبات کوایڈونچر کے شوق سے منشیات کی لت لگی، ایس پی گلشن اقبال کے مطابق پیسوں کی کمی کی وجہ سے گرفتار طالبات نے اپنی دوستوں کو بھی آئس کی عادت میں مبتلا کیا۔طالبات منشیات

کی عادی ہونے کے بعدسپلائر گروپ کا حصہ بنیں، گروہ نے ڈیفنس اور کلفٹن میں کارروائیوں کے بعد گلشن اقبال اور گلستان جوہر کا رخ کیا۔گروہ بنگلوں کو گیسٹ ہاؤس کے طور پر استعمال کرتا ہے،گیسٹ ہاؤس بلاکر لوگوں کو منشیات پلائی اور فروخت کی جاتی تھیں۔ جن میں سرکاری افسر بھی شامل ہیں۔طالبات کے ذریعے منشیات فارم ہاؤسز اور ڈانس پارٹیز تک سپلائی کی جاتی تھیں۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…