منگل‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2025 

پائلٹ ابھی نندن کی بھارت واپسی ،شاہ رخ خان نے بھی طویل خاموشی توڑدی ،خصوصی پیغام جاری

datetime 4  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ کے سب سے بڑے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی بھارت واپسی پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک پیغام کے ذریعے ردعمل دیا ہے،بھارتی پائلٹ

ابھی نندن کی بھارت واپسی پر ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شاہ رخ خان نے کہا کہ تمہاری بہادری ہمیں مضبوط بناتی ہے، ہم تمہارے شکرگزار ہیں، گھر واپسی پر محسوس کی جانے والی خوشی اور جذبات کا کوئی نعم البدل نہیں۔

موضوعات:



کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…