جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بیل آؤٹ پیکج پر مذاکرات ،ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت میں مزید کمی،بجلی گیس کی قیمتوں میں بھی مزید اضافہ ،انتہائی تشویشناک خبر سنادی گئی

datetime 3  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بیل آؤٹ پیکج پر مذاکرات رواں ماہ میں ہونگے ۔ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر ویڈیو لنک پر آئی ایم ایف حکام سے بات کریں گے ۔ذرائع نے بتایا کہ وزیر خزانہ اسد عمر آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل درامد کے حوالے سے آئی ایم ایف حکام کو بریف کریں گے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان آئی ایم ایف سے 10 سے 12 ارب ڈالر پیکج کا مطالبہ کریگا ۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف

کی شرائط ماننے پر رضا مندی ظاہر کردی ہے ۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق رواں ماہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ کیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق بجلی گیس کی قیمتوں میں بھی مزید اضافہ کیا جائیگا ۔ذرائع کے مطابق پاور سیکٹر کے گردشی قرضہ میں کمی کے حوالے سے بھی اقدامات کئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں اہداف حاصل کرنے کیلئے ٹیکس نظام میں بہتری کے حوالے سے اقدامات بھی کئے جائیں گے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…