جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ہیروئن ہوں کریکٹر رول نہیں کر سکتی ،اداکارہ میرا نے نیلم منیر کی بڑی بہن کا کردار نبھانے سے انکار کر دیا

datetime 3  مارچ‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)اداکار ہ میرا نے اداکار ہ نیلم منیرکی بڑی بہن کا کردار ادا کرنے سے انکار کر دیا۔ذرائع کے مطابق فلم پروڈیوسر ریحان عثما ن نے اداکارہ میرا کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کی پیشکش کی جس میں انہوں نے اداکارہ نیلم منیر کی بڑی بہن کا کردار ادا کرنا تھامگر اداکارہ نے یہ کردار نبھانے سے معذرت کرتے ہوئے موقف

اپنایا کہ وہ اپنی ہم عمر اداکارہ کی بڑی بہن کا کردار نہیں ادا کر سکتیں ۔میر انے کہا کہ میں ہیروئن ہوں او ریہی کردار مجھے اچھے لگتے ہیں کریکٹر رول نہیں کرسکتی ۔اس حوالے سے فلمساز ریحا ن عثمان کا کہنا ہے کہ میرا کا ہیروئن کا دور گزر چکا ہے اور انہیں اس حقیقت کو تسلیم کرنا چاہیے ۔ میر اکوچاہیے کہ وہ خود کو ٹی وی ڈراموں تک محدود رکھیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…