جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

وسیم اخترکیانی کا نیا شرابی گانا’’سجناں پلائی مینوں‘‘ سوشل میڈیا پرہٹ ہوگیا

datetime 3  مارچ‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)نوجوان نسل کے نمائندہ گلوکاروسیم اخترکیانی کا نیا شرابی گانا’’سجناں پلائی مینوں‘‘ سوشل میڈیا پرہٹ ہوگیا،تفصیلات کے مطابق وسیم اخترکیانی کے شرابی گیت کو گزشتہ دنو ں کراچی کی معروف ریلیزنگ کمپنی ٹی پی گولڈنے اپنے سوشل میڈیا چینل پر ریلیزکیا تھا جس کو اب تک ہزاروں شائقین نے دیکھا اورسن لیا ہے،وسیم اخترکیانی کے اس گیت کی عکسبندی جوہرآباد

میں خوبصورت مقامات پرکی گئی ہے جس میں ماڈلنگ اظہرعباس اور نایاب ملک نے کی ہے۔گانے کے ویڈیوڈائریکٹریونس مان ہیں ،وسیم اخترکیانی کی سریلی آواز میں یہ گانا نہ صرف ہزاروں بار دیکھا گیا، بلکہ کئی افراد نے اس گانے کو ڈاؤن لوڈ کرکے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے بھی شیئر کیا اور یوں دیکھتے ہی دیکھتے گلوکاروسیم اخترکیانی سوشل سلیبرٹی بن گئے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…