بدھ‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2026 

پاکستان نے نواز شریف کے دور میں بھی بھارتی پائلٹ کو گرفتار کیا تھا اس کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا تھا؟ حامد میر کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے گزشتہ روز جذبہ خیر سگالی کے تحت گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو بھارت کے حوالے کرکے یہ ثابت کیا کہ پاکستان امن پسند ملک ہے، معروف صحافی حامد میر نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ 1999ء میں میاں نواز شریف کے دور حکومت میں پاکستان نے بھارتی پائلٹ کو گرفتار کیا تھا لیکن آٹھ روز

بعد اسے رہا کر دیا گیا تھا ، معروف صحافی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کے بعد چھ ماہ بعد نواز شریف حکومت کا خاتمہ ہو گیا تھا۔ یاد رہے کہ 27 مئی 1999ء کو پاک فوج نے بھارتی ائیر فورس کے پائلٹ کو کارگل جنگ میں گرفتار کیا تھا اس کا طیارہ بھی پاکستانی حدود میں تباہ ہو گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…