جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، محکمہ موسمیات نے ایک اور بڑی پیش گوئی کردی

datetime 2  مارچ‬‮  2019 |

پشاور(این این آئی)پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے،بارش اور پہاڑوں پر بر ف باری سے موسم سرد ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں سوموار تک اکثر مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے،پشاور سمیت کوہاٹ ،بنوں ،ڈی آئی خان ،ملاکنڈ ،ہزارہ ،مردان اور دیگر اضلاع میں بارش

کا سلسلہ گزشتہ رات سے جاری ہے ۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پاراچنار میں 30، بنوں 19، ڈی آئی خان 13،دیر 2 اورکالام میں 1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ،استورمیں کم سے کم درجہ حرارت 11 اور کالام منفی 5 ریکارڈ کیا گیا ،محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ،پشاور میں کم سے درجہ حرارت آٹھ ریکارڈ کیا گیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…