اتوار‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2026 

’’پاک بھارت مذاکرات کے لیے میرادفتردستیاب ہے‘‘ دونوں ممالک کو بڑی پیشکش کر دی گئی

datetime 2  مارچ‬‮  2019 |

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے کہاہے کہ پاکستان اوربھارت کشیدگی کے خاتمے کے لیے مذاکرات کریں،دونوں فریق اگر مصالحت کے لیے تیار ہیں توسیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا آفس دستیاب ہے، پاکستانی حکام کی جانب سے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے اقدام کا خیر مقدم کرتے ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے پاکستان

اوربھارت کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے دونوں ممالک کو مثبت اقدامات کے فروغ پر زور دیا ۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی حکام کی جانب سے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے اقدام کا خیر مقدم کرتے ہیں۔دونوں فریق اگر مصالحت کے لیے تیار ہیں توسیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا آفس دستیاب ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی پائلٹ کی رہائی کا خیرمقدم کرتا ہوں۔واضح رہے کہ پاکستان نے جذبہ خیر سگالی سے سرشار ہو کرگرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو گذشتہ روز واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کردیاتھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…