اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

کشیدہ صورتحال میں حکومت کاعوام کو بھی بڑا جھٹکا، یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

datetime 27  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) کشیدہ صورتحال میں حکومت کاعوام کو بھی بڑا جھٹکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی گئی جس کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9روپے 44پیسے،

پٹرول کی قیمت میں 4روپے 71پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 8روپے 6پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے 12پیسے فی لیٹر اضافہ کی تجویز دی گئی ہے ۔حتمی فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت کے بعد ہو گا جبکہ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مارچ سے ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…