جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

رات کے اندھیرے میں نہیں دن کی روشنی میں پاکستان کا دندان شکن جواب ،بھارتی میڈیا پاگل ہوگیا، ہندوستانی عوام سہم کر رہ گئے

datetime 27  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے دن کی روشنی میں دو انڈین طیارے مارگرائے۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی لڑاکا طیارے نے جموں کشمیر کے ضلع راجوڑی میں نوشہرہ سیکٹر کے قریب دو لڑاکا طیارے مار گرائے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق بھارتی لڑاکا طیارے میں سوار 2 پائلٹ ہلاک ہوگئے،ایک پائلٹ کو زندہ گرفتار کرلیا گیا ہے ۔دوسری جانب پاکستانی حکام کی جانب سے جوابی کارروائی کی

تصدیق کر دی گئی ہے۔جیسے ہی یہ خبر سامنے آئی بھارت میں صف ماتم بچھ گیا، بھارتی میڈیا بھی واضح رہے کہ بھارتی فوج نے رات کے اندھیرے میں مبینہ کارروائی کی تھی ۔دریں اثنامقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ایک لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، واقعہ میں دونوں بھارتی پائلٹ بھی ہلاک ہوگئے ، نجی ٹی وی کے مطابق واقعہ بانڈی پورہ میں پیش آیا، بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ تکنیکی وجوہات کی بنا پر پیش آیا، تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…