پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

فیس بک انتظامیہ نے ‘تین تال بینڈ’ کا دعویٰ درست قرار دیدیا

datetime 27  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) فیس بک انتظامیہ نے تین تال بینڈ کا کلیم میرٹ پر درست قرار دیتے ہوئے ان کے نئے مقبول آئٹم میراثی کی چوری شدہ تھیم پر مبنی کمپوزیشن کو آف لوڈ کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ انسٹرومینٹل صوفی بینڈ تین تال کے بانی وکی حسین اور ان کے ساتھی گلوکار زوہیب زاہد نے اپنے مقبول ہونے والے مذکورہ آئٹم کے

چوری ہونے پر دعویٰ دائر کرتے ہوئے کلیم کیا تھا کہ گلوکار حسن نواز نے جو اسی ٹیم کا حصہ تھے، اسے چرا کر اپنے نام سے پہلے ہی ریلیز کر دیا۔فیس بک انتظامیہ نے معاملے کی تحقیقات کیں جس کے بعد تین تال بینڈ کا کلیم درست قرار دیتے ہوئے مسروقہ تھیم پر بنایا گیا حسن نواز کا گیت آف لوڈ کر دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…