جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان بھارت پر اسی طرز کا حملہ کرے جس طرح بھارت نے کیا ہے ہمیں اینٹ کا جواب پتھر سے دینا ہوگا ،پرویزمشرف نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 26  فروری‬‮  2019 |

دبئی (آن لائن)سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بھارت ممبئی پلوامہ جیسے حملے خود کرواتا ہے اور الزام پاکستان پر دھر دیتا ہے پاکستان بھارت پر اسی طرز کا حملہ کرے جس طرح بھارت نے کیا ہے ہمیں اینٹ کا جواب پتھر سے دینا ہوگا ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز مشرف

نے کہا کہ ممبئی اور پلوامہ جیسے حملے بھارت خود کرواتا ہے پھر الزام پاکستان پر دھر دیتا ہے ہمیں عالمی سطح پر بھارت کو بے نقاب کرنا چاہئے،پاک فوج ہر وقت تیار رہے اور بھارت پر اسی طرز کا حملے کرے جس طرح بھارت نے ہم پر کیا ہمیں اینٹ کا جواب پتھر سے دینا ہوگا



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…