اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

بھارت کی طرف سے کی گئی حماقت کی مذمت کرتا ہوں،وہاں جاکر کیا پیغام دیاتھا؟رمیش کمار نے بالاخر اندر کی بات بتاہی دی

datetime 26  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے کہاہے کہ بھارت کی طرف سے کی گئی حماقت کی مذمت کرتا ہوں۔ منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رمیش کمار نے کہا کہ بھارت کی طرف سے کی گئی حماقت کی مذمت کرتا ہوں۔رمیش کمار نے کہاکہ پاکستان کی فوج چھ لاکھ نہیں بائیس کروڑ ہے۔رمیش کمار نے کہا کہ بھارت جا کر انہیں کہا تھا حالات خراب نہ کریں۔ رمیش کمارنے کہاکہ بھارت کو کہا تھا

ایک ہفتے میں ہم آپ کو جواب دیں گے۔رمیش کمار نے کہا کہ آج بھی میں امن کی بات کرتا ہوں۔رمیش کمار نے کہاکہ میں نے بھارت جا کر اپنا فرض ادا کیا۔رمیش کمار نے کہاکہ میرے پاس آج بھی مایوسی نہیں ہے۔رمیش کمار نے کہاکہ جنگ دنیا کی نوے فیصد آبادی ختم کر دیں گے۔رمیش کمار نے کہا کہ پاک فوج کی طرف سے فوری جواب پر آرمی چیف کو سلام پیش کرتا ہوں۔ رمیش کمار نے کہاکہ آگے جا کر حالات دیکھ کر ہم بہتر جواب دیں گے۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…