جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

آغا سراج درانی کیس، ایک اور اہم ترین شخصیت کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ،چونکا دینے والے انکشافات

datetime 23  فروری‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی) آغا سراج درانی کیس میں مزید پیش رفت ہوئی ہے، کاروباری شخصیت گلزار احمد کی گرفتاری کے لیے وارنٹ جاری کر دیئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نے کاروباری شخصیت گلزار احمد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے، گلزار احمد کا نام آغا سراج سے

تفتیش کے دوران سامنے آیا تھا۔ذرائع نے بتایاکہ نیب نے گلزار احمد کا نام بھی ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی، گلزار احمد مٹھائی کے معروف برانڈ کے مالک ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ کاروباری شخصیت کے اکاؤنٹ سے آغا سراج کی بیٹی کے اکاؤنٹ میں رقم منتقل ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…