جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

عدالت کے حکم پر اہم شخصیت کی نجی جیل پر چھاپہ،21 افرادبازیاب،بازیاب ہونے والوں میں 12خواتین ، 5بچے ، 4مرد شامل 

datetime 23  فروری‬‮  2019 |

ٹنڈوالہ یار(این این آئی) ٹنڈوالہ یار عدالت کے حکم پر بکیرا شریف پولیس کا بااثر ذمے دار کی نجی جیل پر چھاپہ21 ہاری بازیاب بازیاب ہونے والوں میں 12خواتین، 5 بچے ، 4 مرد شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بکیرا شریف تھانے کی پولیس نے ایڈیشنل سیشن کورٹ ٹنڈوالہ یار کے حکم پر

بکیرا شریف تھانے کی حدود میں واقعہ گوٹھ فاضل اسٹاپ کے قریب ایک بااثر زمیدار کی مبینہ نجی جیل پر چھاپہ مارکر 21ہاریوں کو بازیاب کرالیا بازیاب ہونے والوں میں 12خواتین ، 5بچے ، 4مرد شامل ہیں جن میں رام جی بھیل ، کانجھی بھیل ، مٹھو بھیل، شریمتی ڈائی ، شریمتی شریفاں ، شریمتی سومری ، ودیگر شامل ہیں واضع رہے کہ گذشتہ دنوں منو بھیل نے ایڈیشنل سیشن کورٹ ٹنڈوالہ یار میں درخواست دی تھی کے فاضل اسٹاپ کے بااثر زمیدار مختیار میمن نے میرے رشتیدار وں کو اپنی مبینہ نجی جیل میں قید کیا ہوا ہے جنہیں آزاد کرایا جائے اس درخواست کے بعد ایڈیشنل سیشن کورٹ نے بکیرا شریف تھانے کی پولیس کو حکم دیا جس کے بعد بکیرا شریف تھانے کی پولیس نے مذکورہ مبینہ نجی جیل میں قید 21ہاریوں کو بازیاب کراکر ایڈیشنل سیشن جج کورٹ کی عدالت میں پیش کیا جہاں عدالت نے بازیاب ہونے والے تمام ہاریوں کو آزاد زندگی گذارنے کا حکم دیا جس کے بعد مذکورہ تمام ہاری خوشی خوشی اپنے اپنے گھرو ں کو روانہ ہوگئے۔ ٹنڈوالہ یار عدالت کے حکم پر بکیرا شریف پولیس کا بااثر ذمے دار کی نجی جیل پر چھاپہ21 ہاری بازیاب بازیاب ہونے والوں میں 12خواتین، 5 بچے ، 4 مرد شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بکیرا شریف تھانے کی پولیس نے ایڈیشنل سیشن کورٹ ٹنڈوالہ یار کے حکم پر بکیرا شریف تھانے کی حدود میں واقعہ گوٹھ فاضل اسٹاپ کے قریب ایک بااثر زمیدار کی مبینہ نجی جیل پر چھاپہ مارکر 21ہاریوں کو بازیاب کرالیا



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…