جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

فتح کا موسم آگیا، مریم نواز نے بڑا اعلان کردیا

datetime 23  فروری‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاجزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ فتح کا موسم آگیا ہے ، انشاء4 اللہ اچھا وقت جلدی آئے گا۔ وقت گزر جاتا ہے لیکن سچ سامنے ضرور آتا ہے قوم نواز شریف کی صحت کیلئے دعا کرے۔ ہفتے کے روز میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی ضمانت پر

رہائی حق اور سچ کی فتح ہے ، فتح کا موسم آگیا ہے اور انشاء اللہ اچھا وقت ضرور آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ وقت گزر جاتا ہے سچ سامنے ضرور آتا ہے۔ مریم نواز نے سروسز ہسپتال میں دھکم پیل اور سر میں کیمرہ لگنے کے حوالے سے کہا کہ کیمرہ مین میرے چھوٹے بھائی ہیں کوئی جان بوجھ کر تو ایسا نہیں کرسکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…