جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

بیرون ملک سے رقم ملنے کے جھانسے میں نہ آئیں ، یہ فراڈ ہے، ایف آئی اے نے واٹس ایپ ہیکرز کی نئی چال سے خبردار کر دیا 

datetime 23  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی) ایف آئی اے نے واٹس ایپ ہیکرز سے خبردار کر دیا ۔ ایف آئی اے نے انتباہ جاری کیا کہ بیرون ملک سے رقم ملنے کے جھانسے میں نہ آئیں ، یہ فراڈ ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق ہیکرز کی جانب سے کالز کی شکایات پر ایف آئی اے نے ریڈ الرٹ جاری کر دیا ۔ ایف آئی اے نے صارفین کوبیرون ملک رقم ملنے والی کالز آنے پر کسی قسم کا ڈیٹا نہ دینے کی ہدایت کر دی۔ ایف آئی اے نے کہا کہ واٹس ایپ پر آنے والی ایسی کالز پر کوئی ڈیٹا نہ دیا جائے۔ایف آئی اے کے مطابق

ہیکرز کی جانب سے وٹس ایپ ہائی جیک کیئے جانے کا خدشہ ہے ۔ایف آئی اے کی جانب سے فیس بک صارفین کے لیے بھی تفصیلی ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے ،27 صفحات پر مشتمل فیس بک سیکیورٹی گائیڈ ایف آئی اے سائبر سیکیورٹی ماہرین نے تیار کی ہے،انٹرنیٹ پر سوشل میڈیا سروس فیس بک کے محفوظ استعمال کے لیے صارفین کیلئے تفصیلی معلومات دی گئی ہیں،فیس بک سیکیورٹی گائیڈ ڈائریکٹر سائبر کرائم کیپٹن ر شعیب کی خصوصی ہدایت پر تیار کی گئی ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…