جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمن،عمران خان کیخلاف کھل کر سامنے آگئے ، کل کیا اعلان کرنیوالے ہیں؟حکومتی ایوانوں میں ہلچل

datetime 23  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔کل سندھ میں بدین جلسے میں حکومت کے خلاف ملین مارچ تحریک چلانے کے حوالے سے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے آخر کار حکومت کے خلاف ملین مارچ کی تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے

جس کا آغاز وہ کل سندھ سے کریں گے ۔ مولانا فضل الرحمان کل سندھ کے شہر بدین کے علاقے ٹنڈو غلام علی میں حکومت کے خلاف ملین مارچ تحریک کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے ۔ واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان نے حالیہ دنوں سابق صدر آصف علی زرداری سے ایک دن میں دو ملاقاتیں کیں جس میں حکومت کی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…