بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

مس یونیورس2018کا ٹائٹل جیتنے والی فلپائنی حسینہ کامنیلا پہنچنے پر شاندار استقبال

datetime 23  فروری‬‮  2019 |

منیلا (این این آئی) 2ماہ قبل مس یونیورس 2018کا ٹائٹل جیتنے والی فلپائنی حسینہ کامنیلا پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔اس موقع پر مس یونیورس ’کیتریونا گرے‘کیلئے خصوصی طور پر پریڈ تیار کی گئی تھی ۔پریڈ میں ہزاروں کی تعداد میں افراد نے شرکت کی جس میں موٹر سائیکل اور کار سوار بھی شامل تھے۔یہ قافلہ مختلف سڑکوں سے ہوتا ہوا شہر کے وسط میں واقع ایک شاپنگ سینٹر پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…