منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

سانحہ ساہیوال میں مارے گئے ذیشان کے ڈولفن اہلکار بھائی احتشام کیخلاف بھی کارروائی،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 22  فروری‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی) ڈولفن سکواڈ نے سانحہ ساہیوال میں دہشت گرد قرار دیئے گئے ذیشان کے ڈولفن اہلکار بھائی کی سکیورٹی کلیئرنس کا فیصلہ کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ سانحہ ساہیوال میں دہشت گرد قرار دیئے گئے ذیشان کے اہل خانہ کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا اور ڈولفن پولیس نے ذیشان کے بھائی ڈولفن اہلکار احتشام کی سکیورٹی کلیئرنس

کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذیشان کا بھائی احتشام ڈولفن اہلکار،کینٹ ڈویژن میں تعینات ہے ۔ڈولفن پولیس نے ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ کو مراسلہ لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ کانسٹیبل احتشام کا بھائی ذیشان سانحہ ساہیوال ابتدائی تفتیش میں دہشت گرد قرار دیا گیا ہے ،سپیشل برانچ احتشام کی ہنگامی بنیادوں پر سکیورٹی کلیئرنس کرائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…