منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت سال كی كم ترین سطح پر آگئی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کم ہوکر 4 سال كی كم ترین سطح پر آگئی ہے۔ عالمی ماركیٹ میں فی اونس سونے كی قیمت 23 ڈالر كی كمی سے 1152 ڈالر كی سطح پر پہنچنے كے باعث مقامی صرافہ ماركیٹوں میں بھی فی تولہ اور 10 گرام سونے كی قیمتوں میں  بالترتیب 500 روپے اور 428 روپے كی كمی واقع ہوئی جس كے نتیجے میں كراچی، حیدرآباد، سكھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور كوئٹہ كی صرافہ ماركیٹوں میں فی تولہ سونے كی قیمت گھٹ كر 46 ہزار 500 روپے اور فی 10 گرام سونے كی قیمت کم ہوکر 39 ہزار 857 روپے ہوگئی۔ اسی طرح فی تولہ چاندی كی قیمت بھی 10 روپے كی كمی کے بعد 670 روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…