جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

میرے بچوں کے ساتھ گھر پر زیادتی ہوئی ہے،آغاسراج درانی کے صبر کا پیمانہ لبریز، نے نیب اہلکاروں پر انتہائی سنگین الزام عائد کردیا

datetime 21  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)نیب کی زیر حراست اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ نیب نے کچھ چیزیں مانگی جو فراہم کردی تھیں ،اس کے باوجود میرے بچوں کے ساتھ گھر پر بہت زیادتی ہوئی ہے،مجھے عدالت سے انصاف کی امید ہے۔جمعرات کو احتساب عدالت کی جانب سے یکم مارچ تک جسمانی ریمانڈ دئیے جانے کے بعد احتساب عدالت میں صحافیوں سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا کہ میں

جیالا ہوں شہید بے نظیر بھٹو کا سپاہی ہوں جیل سے نہیں ڈرتا نہیں۔اسپیکر سندھ اسمبلی نے کہا کہ مجھے پتہ ہی نہیں کہ مجھ پر کیا الزامات ہیں،مجھے نیب کی طرف سے کھبی نوٹس نہیں ملا،یہ جھوٹ ہے کہ میں کسی انکوائری میں تعاون نہیں کررہا ہوں۔ آغا سراج درانی نے کہا کہ میرے گھر چھاپہ مارنے والوں کے ساتھ بھی اللہ ایسا ہی کرے گا،بعد نیب نے بلائے بغیر گرفتار کیا، تمام تحفظات کے باوجود پیپلز پارٹی عدالتوں پر اعتماد کرتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…