جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

احتساب عدالت نے اربوں کی کرپشن کے کیسزمیں ملوث ڈاکٹر عاصم کی علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی درخواست منظور کرلی

datetime 21  فروری‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) کراچی کی احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کی علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی درخواست منظور کرلی،، عدالت میں طبیعت خراب ہونے پر ڈاکٹر عاصم کو ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کردیا گیا۔جمعرات کو احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم کے بیرون ملک علاج سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت میں ڈاکٹر عاصم کی طبیعت بگڑ گئی جس پر ان کا طبی معائنہ کیا گیاڈاکٹرز کے مطابق ڈاکٹر عاصم کی ای سی جی

رپورٹ ٹھیک نہیں آئی، ڈاکٹر عاصم کو فوری طورپر اسپتال منتقل کرنے کیلئے ایمبولینس طلب کی گئی اور انہیں اسپتال کیلئے روانہ کردیا گیا،عدالت نے ڈاکٹر عاصم کی علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی درخواست منظور کرلی ، ڈاکٹر عاصم کوایک ماہ کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی گئی ہے ، ریفرنس میں نیب کے گواہ واثق الیاس کا بیان قلم بند کرلیا گیا،، عدالت نے ریفرنس کی مزید سماعت پانچ مارچ تک ملتوی کردی ہے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…