منگل‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2026 

حکومت نے نیلم جہلم بجلی منصوبے کے قرض کے سود کا بوجھ عوام پر ڈالنے کی تیاریاں کرلیں،انتہائی تشویشناک فیصلہ

datetime 21  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد( این این آئی)حکومت نے نیلم جہلم بجلی منصوبے کے قرض کے سود کا بوجھ عوام پر ڈالنے کی تیاریاں کرلیں۔نجی ٹی وی کے مطابق قرض کی بروقت ادائیگیاں نہ ہونے پرسود میں مسلسل اضافہ ہوگیا ہے اورادائیگی کا بوجھ عوام پر ڈالنے کے لیے

حکومت نے نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی کو درخواست دے دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 2019 میں نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کے لیے لئے گئے قرض کی مد میں 26 ارب روپے سود ادا کرنا ہے اس لیے منصوبے کا ٹیرف بڑھایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نواز شریف کی سیاست میں انٹری


لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…