جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

دپیکا پڈوکون نے اپنی ماں کوہنسانےکے لیے کیا کام کردکھایا

datetime 21  فروری‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ دپیکا پڈوکون مزاحیہ چہرے بنا کر اپنی ماں کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیرتی ہیں۔دپیکانے انسٹاگرام پر کچھ تصویریں شیئر کی ہیں جس میں وہ اپنی والدہ کو مزاحیہ چہرے بناکر ہنسانے کی کوشش کر رہی ہیں۔تصویر میں دپیکا بالکل چھوٹے بچوں کی طرح منہ چڑا کر اپنی والدہ کو ہنسانے کی کوشش

کرتی نظر آرہی ہیں۔سوشل میڈیا صارفین نے ان تصویروں پر نہایت ہی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے ، ساتھی اداکاروں نے بھی تصویر میں’ ’ ماں بیٹی ‘ ‘کے رشتے کا قدرتی پیار حقیقت میں محسوس کیا ہے۔یہ تصویر ’رنویر سنگھ‘ اور’ دپیکا‘کی شادی کے بعد پہلے ویلنٹائن ڈے کی ہے جو دپیکا نے اپنے والدین کے ساتھ منایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…