جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

آج سے نہیں بلکہ 32 سال سے ٹیکس دے رہا ہوں، ایف بی آر نے لسٹ جاری کرکے غیر قانونی کام کیا، شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم عمران خان سے اہم سوال پوچھ لیا

datetime 20  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم مسلم لیگ (ن)کے رہنماشاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ آج سے نہیں 32سال سے ٹیکس ادا کررہاہوں ،ایف بی آر نے لسٹ جاری کر کے غیر قانونی کام کیا ، وزیر اعظم پہلے قوم کو بتائیں کہ وہ اور انکی کابینہ کتنا ٹیکس دیتی ہے؟۔ بدھ کو یہاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ میں آج کا نہیں پچھلے 32 سال سے ٹیکس ادا کر رہا ہوں ،ایف بی آر نے لسٹ جاری

کر کے غیر قانونی کام کیا ۔ انہوں نے کہاکہ یہ لسٹ جاری کرنا پارلیمنٹ کا کام ہے ۔ وزیر اعظم کی جانب سے کھانے دعو ت پر سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ تقریب کا کارڈ مجھے بھی جاری ہوا ،میں ملک میں موجود نہیں تھا ۔ انہوں نے کہاکہ ایسی تقریب میں میں نے کیا کرنا تھا جہاں وزیر اعظم اور اسکی کابینہ ٹیکس نہ دیتی ہو ۔ انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم پہلے قوم کو بتائیں کہ وہ اور انکی کابینہ کتنا ٹیکس دیتی ہے؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…