منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

ن لیگ کی بڑی وکٹ گر گئی، سینئر لیگی رہنما نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 20  فروری‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) فیصل آباد سے (ن) لیگ کی بڑی وکٹ گرگئی، سینئر رہنما و قومی اسمبلی کے امیدوار رانا زاہد محمود نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق (ن)لیگ کے سینئر رہنما و قومی اسمبلی کے امیدوار رانا زاہد محمود نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد دادسے ملاقات کر کے وزیراعظم عمران خان کی قیادت اور تحریک انصاف کے منشور پر مکمل

اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے شمولیت کا اعلان کیا ۔ اس موقع پر رانا زاہد محمود نے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں ملک تیزی سے بہتری کی جانب گامزن ہو رہا ہے ،کرپشن کے خلاف وزیراعظم کا وژن قابل تعریف ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرپٹ افراد کا احتساب وقت کی اہم ضرورت ہے،کپتان کے قافلے میں شامل ہو کر ملکی تعمیر میں بھرپور حصہ لیں گے۔ سیکرٹری جنرل ارشد داد نے شمولیت پر رانا زاہد محمود ان کے ساتھیوں کا خیر مقدم کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…