اتوار‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2026 

دہشت گردی تو بھارت میں بھی ہے اور۔۔! بھارتی اداکار اکشے کمار نے پاکستان کو دہشت گرد کہنے والوں کو ایسا جواب دیدیا کہ ہندو انتہا پسندوں کو آگ لگ گئی

datetime 18  فروری‬‮  2019 |

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) معروف بھارتی اداکار اکشے کمار نے دہشت گردی کے حوالے سے ایسی بات کہہ دی کہ ہندو انتہا پسندوں کو آگ لگ گئی، بھارتی اداکار اکشے کمار کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں اداکار سے سوال کیاجاتا ہے کہ جب بھی دہشت گردی ہو تو اس میں پاکستان کا نام آتا ہے، اس موقع پر معروف اداکار نے کہا کہ ایسا بالکل بھی نہیں ہے۔ اکشے کمار نے

کہا کہ پاکستان سمیت دیگر ممالک میں دہشت گردی موجود ہے، بھارت سمیت امریکہ، پیرس سمیت مختلف ممالک میں موجود ہے، دہشت گردی کا تعلق کسی ملک سے نہیں ہوتا بلکہ دہشت گردی تو ملک میں موجود لوگ پھیلاتے ہیں۔ معروف اداکار کی یہ ویڈیو کب کی ہے اس بارے میں کچھ حتمی نہیں کہا جا سکتا ہے لیکن پلوامہ حملے کے بعد یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔



کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…