اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

20ارب ڈالرز کے معاہدے،پاکستانی قیدیوں کی رہائی،عمران خان کی بڑی کامیابی ہے ،لیکن یہ بھی سچ ہے دنیا میں کوئی لنچ فری نہیں ہوتا‘ سعودی عرب اس مہربانی پر پاکستان سے کیا توقع رکھے گا؟سعودی وزیر خارجہ نے پاکستانی سرزمین پر بیٹھ کر ایران کے بارے میں کیا کہا؟جاوید چودھری کاتجزیہ

datetime 18  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سعودی عرب کے ولی عہد پرنس محمد بن سلمان کا دو روزہ دورہ ختم ہو گیا‘ اس دورے سے پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کا نیا دور شروع ہو گا‘ 20 ارب ڈالرز کے تجارتی ایم اویوز بھی سائن ہوئے اور ولی عہد نے عمران خان کی قیادت کی تعریف بھی کی

اور پاکستان کو 2030ء تک بڑی معاشی طاقت بھی ڈکلیئر کیا‘ یہ دورہ عمران خان کی حکومت کی ایک بڑی معاشی اچیومنٹ ہے لیکن اس سے بھی بڑی اچیومنٹ سعودی جیلوں میں بند 2 ہزار ایک سو سات پاکستانیوں کی رہائی ہے ، یہ عمران خان کی بڑی کامیابی ہے اور ہم اس کامیابی پر حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔سعودی عرب نے اس دورے کے دوران پیٹرو کیمیکل ‘ معدنی وسائل‘توانائی‘ سٹینڈرڈائزیشن ‘ کھیلوں اور سی پیک میں 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے ایم او یوز سائن کئے‘ سعودی عرب نے ہمیشہ پاکستان کی مدد کی‘ یہ اس بار بھی یقیناًہماری مدد کرے گا لیکن یہ بھی سچ ہے دنیا میں کوئی لنچ فری نہیں ہوتا‘ سعودی عرب اس مہربانی پر پاکستان سے کیا توقع رکھے گا‘ یہ سوال بہت اہم ہے کیونکہ آج سعودی وزیر خارجہ نے پاکستانی سرزمین پر بیٹھ کر ایران کے بارے میں جو کچھ کہا پاکستان اس پر خاصا پریشان ہے ، ہمیں اس لنچ کی کیا قیمت ادا کرنا پڑے گی اور پاکستان کو کہیں سعودی مہربانیوں کے جواب میں اپنے ہمسائے ایران کو ناراض تو نہیں کرنا پڑ جائے گا‘ یہ ہمارا آج کا ایشو ہو گا‘ ہمارے ساتھ رہیے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…