منگل‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2025 

سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد ،مالی اور دیگر معاہدوں سے پاکستان کی معیشت کا استحکام ملے گا ‘فلمسٹار میرا

datetime 18  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزاد بن محمد سلمان کی پاکستان آمد ،مالی اور دیگر معاہدوں سے پاکستان کی معیشت کا استحقام ملے گا ۔انہوں نے ’’این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے اور موجودہ حالات میں معیشت کو مضبوط کرنے

کیلئے ہمیں ایسے دوستوں کی ضرورت تھی جو ہماری ملکی معیشت میں استحقام لا سکیں ، ان حالات میں سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان بڑی اہمیت کا حامل ہے اور دو طرفہ معاہدوں سے سعودی عرب اور پاکستان کو بڑا فائدہ ہو گا ۔ میرا نے کہا کہ ہمیں نہ صرف اپنے اسلامک ممالک بلکہ دیگر ممالک کے ساتھ بھی ایسے بڑے معاہدے کرنے چاہئیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…