جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

تامل اداکارہ یاشیکا نے محبت میں ناکامی پر خودکشی کرلی : لاش گھر سے برآمد

datetime 16  فروری‬‮  2019 |

چنائی(این این آئی) تامل اداکارہ یاشیکا نے محبت میں ناکامی پر خودکشی کرلی اداکارہ کی لاش ان کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق تامل اداکارہ یاشیکا نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کی۔ اداکارہ نے موت سے قبل اپنی والدہ کو واٹس ایپ پر پیغامات بھیجے تھے جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ وہ محبت میں ناکامی کی وجہ

سے یہ انتہائی قدم اٹھانے جارہی ہیں۔رپورٹس کے مطابق یاشیکا اپنے دوست موہن بابو کے ساتھ پچھلے 4 ماہ سے رہ رہی تھیں تاہم تین روز قبل دونوں کا جھگڑا ہوا اور موہن یاشیکا کو چھوڑ کر چلا گیا۔ پولیس نے اداکارہ کے دوست کے خلاف کیس رجسٹر کرکے اس کی تلاش شروع کردی ہے اور یاشیکا کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوا دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…