منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

کیلی فورنیا : رات گئے پولیس کی فائرنگ سے عالمی شہرت یافتہ گلوکارقتل،کروڑوں مداح سوگ میں ڈوب گئے

datetime 14  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیلی فورنیا (این این آئی)امریکی شہرولیجو میں پولیس نے سیاہ فام ریپر گلوکار کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا، واقعے میں ملوث 6 پولیس اہلکاروں سے تفتیش کی جارہی ہے۔ریاست کیلی فورنیا کے شہرvallejo میں 21 سالہ سیاہ فام ریپرسنگر bo Willieکوایک ریستوران کے باہران کی کار پر فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔پولیس کا موقف ہے کہ ریستوران کے ملازمین نے اطلاع دی تھی کہ ایک شخص اپنی کارمیں سورہا ہے ، پولیس موقع پر پہنچی اور کار کا جائزہ لیا تو ڈرائیونگ سیٹ پر موجود شخص کی

گود میں ایک گن رکھی نظر آئی۔اس صورتحال میں پولیس نے گاڑی کو روکے رکھنے کی کوشش کی تاہم ڈرائیورنے تیزی سے گاڑی آگے بڑھا دی اور پولیس کو اپنے تحفظ کے لیے گولی چلانا پڑی۔دوسری جانب ریپرسنگرکے بھائی نے ایک اخبارسے گفتگومیں کہا کہ پولیس نے معاملے کا پْرامن حل نکالنے کے بجائے ویلی کو قتل کر دیا، یہ نسلی تعصب کا کیس ہے۔ریپرسنگرکے بھائی کا مزید کہنا تھا کہ پولیس کا کام حراست میں لینا تھا، مگر پولیس خود جج، جیوری اورجلاد بن گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…