اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

کم قیمت پر جائیداد کی خریدوفروخت ،ایف بی آر نے شکنجہ کس لیا

datetime 24  مئی‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں جائیداد کی خریدو فروخت میں ہیرا پھیری کرنے والوں پرٹیکس لگانے پرغورکیا جارہا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)ذرائع کا کہنا ہے کہ ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں بڑے پیمانے پر کالا دھن استعمال ہورہا ہے۔ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں بڑے پیمانے پر کالا دھن استعمال ہورہا ہے،بجٹ میں جائیداد کی خریدو فروخت میں ہیرا پھیری کرنے والوں پرٹیکس لگانے پرغورکیا جارہا ہے۔جس کے لیے حق شفعہ کا قانون نافذ کرنے کی تجویزہے قانون کے تحت حکومت کم قیمت پر جائیداد کی خریدوفروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کر سکے گی۔ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض افراد دس کروڑ کا بنگلہ خرید کرایک کروڑ روپے میں ظاہرکرتے ہیں۔علاوہ ازیں ایف بی آر نے جائیداد کی خریدو و فروخت میں کالا دھن استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی اورٹیکس لگانےکی تجویز پیش کردی۔



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…