جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ تنوشری دتا کو16فروری کو ہارورڈ بزنس سکول میں خطاب کی دعوت

datetime 12  فروری‬‮  2019 |

نیویارک (این این آئی) بالی ووڈ میں ہراسانی کے خلاف’’می ٹو‘‘ مہم کا آغاز کرنے والی اداکارہ تنوشری دتا کو ہارورڈ بزنس سکول میں خطاب کی دعوت دی گئی ہے۔تنوشری دتا کچھ عرصہ قبل نیویارک منتقل ہوچکی ہیں اور اب انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی پوسٹ کے ذریعے اطلاع دی ہے کہ انہیں امریکہ

کے معروف ہارورڈ بزنس سکول میں خطاب کی دعوت دی گئی ہے۔ تنوشری دتا کو امریکی ریاست میساچیوسٹس میں قائم ہارورڈ بزنس سکول میں 16 فروری کو منعقد ہونے والی فلیگ شپ انڈیا کانفرنس میں خطاب کیلئے مدعو کیاگیا ہے جس کا انعقاد ہارورڈ بزنس سکول اور ہارورڈ کینیڈی سکول کے طلبا نے کیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…