جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

21 سالہ طالبہ نے آن لائن کپڑے آرڈر کیے، جب پارسل کھولا تو سکرٹ میں اٹکی ایسی شرمناک چیز نکل آئی کہ ہنگامہ برپا ہوگیا

datetime 9  فروری‬‮  2019 |

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں 21 سالہ طالبہ اس وقت حیران پریشان رہ گئی جب اس نے آن لائن آرڈر کیے گئے کپڑوں کا پارسل کھولا تو اس کی سکرٹ سے اٹکا ہوا کنڈوم کا کھلا ہوا ریپر نکل آیا۔برطانیہ کی کیل یونیورسٹی کی 21 سالہ طالبہ لیونی پٹنسن نے آن لائن شاپنگ برانڈ پریٹی لٹل تھنگز کو ایک سکرٹ آرڈر کی۔ لیونی کو جب ساڑھے 4 ہزار روپے مالیت کی سکرٹ کا پارسل موصول ہوا تو اس نے جلدی سے اسے کھولا لیکن یہ دیکھتے ہی اسے حیرت کا جھٹکا لگا کہ سکرٹ میں کنڈوم کا کھلا ہوا

ریپر اٹکا ہوا ہے۔لیونی پٹنسن نے اس کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ یہ منظر دیکھ کر بہت ہی سہم گئی۔ ’ میں نے پریٹی لٹل تھنگ سے موصول ہونے والا پارسل کھولا تو اس میں کنڈوم کا کھلا ہوا ریپر اٹکا ہوا تھا۔ انہوں نے برانڈ کو مخاطب کرکے کہا کہ انہیں گاہک کو کوئی چیز بھیجنے سے پہلے چیک کرلینا چاہیے کہ کیا بھیجا جارہا ہے۔لڑکی کی جانب سے خود کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ بیان کیا گیا تو پریٹی لٹل تھنگ نے ان کے ٹویٹ پر اپنے جواب میں معذرت کی اور معاملے کی تحقیقات کا یقین دلایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…