جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

روحی بانو کی میت منتقلی میں4 ماہ لگ سکتے ہیں،میت کی منتقلی تک ترکی میں ہی قیام کرونگی، بہن روبینہ

datetime 9  فروری‬‮  2019 |

انقرہ (این این آئی)معروف اداکارہ روحی بانو کی میت کو پاکستان منتقل کرنے کیلئے انقرہ میں پاکستانی سفارتخانے نے 2 سے 4 ماہ کا وقت مانگ لیا۔اداکارہ روحی بانو کی میت ترکی سے پاکستان منتقل کرنے کے معاملے پر ترجمان پاکستانی سفارتخانے نے کہا ہے کہ انقرہ میں پاکستانی سفارتخانہ روحی بانو کے اہل خانہ سے رابطے میں ہے،ترکی کے طبی ماہرین کے مطابق

روحی بانو کی میت کو پاکستان منتقل کرنے کیلئے دو سے چار ماہ درکار ہیں، ترک حکام کی جانب سے اجازت ملتے ہی میت پاکستان منتقل کر دی جائیگی جبکہ اس کے سارے اخراجات حکومت پاکستان اٹھا رہی ہے۔روحی بانو کی بہن روبینہ نے بتایا ہے کہ انقرہ میں پاکستانی سفارت خانے نے معلومات سے آگاہ کر دیا ہے، میت پاکستان منتقل ہونے تک ترکی میں ہی قیام کریں گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…