منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

دپیکا میرے سٹائل کی عادی ہوچکی ،وہ مجھ سے اچھی طرح واقف ہیں : رنور سنگھ

datetime 9  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ دپیکا میرے سٹائل کی عادی ہوچکی ہیں کیونکہ اب وہ مجھ سے اچھی طرح واقف ہیں تاہم ان کو مجھ سے ایک شکایت بھی ہے۔گزشتہ سال رشتہ ازواج میں منسلک ہونیوالی دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی جوڑی انڈسٹری میں خاصی مقبولیت کی حامل ہے، شادی کے بعد بھی یہ دونوں اداکار نجی زندگی کیساتھ ساتھ پیشہ ورانہ زندگی میں بھی دوستوں کی طرح رہتے ہیں، انڈسٹری میں رنویر سنگھ کا چلبلا اسٹائل مشہور ہے جس پر انہیں کئی بار تنقید

کا بھی سامنا کرنا پڑا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ ان دنوں فلم ’گلی بوائے‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں، دوران شوٹنگ رنویر سنگھ سے سوال پوچھا گیا کہ دپیکا آپ کے سٹائل کو دیکھ کر کیا محسوس کرتی ہیں؟ ،جس پر رنویر سنگھ نے کہا کہ دپیکا میرے انداز اور اسٹائل کو دیکھ کرعادی ہوچکی ہیں کیونکہ وہ میری شخصیت اور طبیعت سے اچھی طرح واقف ہوچکی ہیں۔رنویر نے بتایا کہ یہ بات ضرور ہے کہ دپیکا کو مجھ سے ایک شکایت رہتی ہے کہ میں ہر 6 ماہ میں مختلف شخص بن جاتا ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…