پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

جیون ساتھی کی تلاش : معروف کمپنی کا خواتین کو چھٹیاں دینے کا فیصلہ

datetime 6  فروری‬‮  2019 |

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں دو کمپنیوں نے تیس سال سے زائد عمر کی خواتین کو اپنا جیون ساتھی تلاش کرنے کے لیے پندرہ دن کی چھٹیاں دینے کا فیصلہ کر لیا۔ اگر کوئی خاتون رواں سال کے آخر تک شادی کرنے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو اسے ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس بھی دی جائے گی۔معاشرے میں ادھیڑ عمر خواتین کو سہارا دینے کی کوشش، چین میں دو مقامی کمپنیوں نے

جیون ساتھی کے تلاش کے لیے خواتین کو ایکسٹراچھٹی دینے کا فیصلہ کر لیا۔نئے چینی سال کے آغاز کی مناسبت سے ملک بھر میں سات روزہ عام تعطیلات دی جائینگی مگر تیس سال سے زائد عمر کی غیر شادی شدہ خواتین کو کمپنی کی جانب سے پندرہ دن کی چھٹیاں ملیں گی۔خاتون اگر سال دو ہزار انیس کے اختتام سے قبل شادی کر لیتی ہے تو کمپنی ایک تنخواہ بطور بونس بھی دے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…